یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 4
  • یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏تیری میراث مَیں ہوں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • اُنہوں نے دلیری، جوش اور عزم ظاہر کِیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ماں باپ منوحہ اور اُن کی بیوی سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ کے حکم نہ ماننے کا بُرا انجام
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہیں

بنی‌اِسرائیل نے دُعا میں یہوواہ سے بار بار رہنمائی مانگی۔ (‏قضا 20:‏17، 18، 23؛ ڈبلیو11 15/‏9 ص.‏ 32 پ.‏ 2‏)‏

آخرکار بنی اِسرائیل نے یہوواہ کی بدنامی کو دُور کرنے کے لیے مکمل طور پر یہوواہ پر بھروسا کِیا۔ (‏قضا 20:‏26-‏28)‏

ہمیں یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہنا چاہیے اور اُس پر ہمیشہ پورا بھروسا کرنا چاہیے۔ (‏قضا 20:‏35؛‏ لُو 11:‏9‏؛ ڈبلیو11 15/‏9 ص.‏ 32 پ.‏ 4‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک بھائی فیصلہ کرنے کے لیے بائبل اور بائبل پر مبنی کتابوں پر غور کر رہا ہے۔ 2.‏ وہ بھائی ایک ڈاکٹر سے بات کر رہا ہے اور اُسے خون کے حوالے سے اپنے فیصلے کے بارے میں دستاویز دِکھا رہا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏جب مجھے کسی مشکل کا سامنا ہوتا ہے تو کیا مَیں فوراً یہوواہ سے مدد مانگتا ہوں؟ کیا مَیں بار بار یہوواہ سے دانش‌مندی اور رہنمائی مانگتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں