یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 10
  • ‏”‏تُو اپنے اِسی زور میں جا“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏تُو اپنے اِسی زور میں جا“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک دلیر اور محتاط شخص
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • ‏”‏یہوواہ کی اور جدعون کی تلوار“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • بزرگو!‏ جدعون سے سیکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • خاکسار رہنا مغرور بننے سے بہتر ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 10
جدعون اور اُن کے ساتھیوں نے مشعلیں اور نرسنگے پکڑے ہوئے ہیں اور وہ چلّا رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏تُو اپنے اِسی زور میں جا“‏

یہوواہ خدا نے جدعون کو ایک مشکل کام دیا۔ (‏قضا 6:‏2-‏6، 14)‏

جدعون کو لگا کہ وہ یہ کام کرنے کے لائق نہیں ہیں۔ (‏قضا 6:‏15؛ م02 15/‏2 ص.‏ 6-‏7‏)‏

جدعون یہوواہ کی طاقت سے کامیاب ہوئے۔ (‏قضا 7:‏19-‏22؛ م05 15/‏7 ص.‏ 16 پ.‏ 3‏)‏

مُنادی کے دوران دو بھائی ایک عورت سے ملنے جا رہے ہیں۔ ایک بھائی ویل‌چیئر پر ہے جبکہ دوسرا اُسے لے کر جا رہا ہے۔‏

یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم پورے جی جان سے اُس کی عبادت کریں۔ اُس کی پاک روح ہماری کسی بھی کمی کو دُور کر سکتی ہے اور ہمیں کامیاب بنا سکتی ہے۔—‏یسع 40:‏30، 31‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں