یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 14
  • 27 دسمبر 2021ء–‏2 جنوری 2022ء

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 27 دسمبر 2021ء–‏2 جنوری 2022ء
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 14

27 دسمبر–‏2 جنوری

قضاۃ 13-‏14

  • گیت نمبر 134 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ماں باپ منوحہ اور اُن کی بیوی سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • قضا 14:‏2، 3—‏اِن آیتوں میں جس عورت کا ذکر کِیا گیا ہے، وہ سمسون کو کس لحاظ سے پسند آئی؟ (‏م05 15/‏3 ص.‏ 26 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے قضاۃ 13-‏14 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ قضا 14:‏5-‏20 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—‏اپنے طالبِ‌علموں کو ذاتی مطالعہ کرنا سکھائیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏بائبل کورس کرنے والوں کی مدد کریں—‏ذاتی مطالعہ کرنے میں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ قاعدہ ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 2، خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 17‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 110

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 136

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 103 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں