پاک کلام سے سنہری باتیں
بنیاِسرائیل کو یشوع کی آخری نصیحت
”تُم خوب چوکسی کرو کہ [یہوواہ] اپنے خدا سے محبت رکھو۔“ (یشو 23:11)
بنیاِسرائیل کو دوسری قوموں کے ساتھ دوستی نہیں کرنی تھی۔(یشو 23:12، 13؛ آئیٹی-1 ص. 75)
اُنہیں یہوواہ پر بھروسا کرنا تھا۔ (یشو 23:14؛ م07 1/11 ص. 26 پ. 19-20)
یشوع نے یہوواہ کے اِلہام سے جو نصیحت کی، اُس پر عمل کرنے سے ہم یہوواہ کے وفادار کیسے رہ سکتے ہیں؟