یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 6
  • 20-‏26 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20-‏26 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 6

20-‏26 ستمبر

یشوع 3-‏5

  • گیت نمبر 65 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ مضبوط ایمان رکھنے والوں کو برکتیں دیتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یشو 5:‏14، 15—‏”‏[‏یہوواہ]‏ کے لشکر کا سردار“‏ کون ہے؟ (‏م04 1/‏12 ص.‏ 9 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے یشوع 3-‏5 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ یشو 3:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—‏تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏یہوواہ کی مدد کو قبول کریں—‏تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ قاعدہ ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 1، تعارف‏، نکتہ نمبر 1-‏2 اور بکس (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 15‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 96

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 122

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 42 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں