یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 2
  • یہوواہ کی طرح بنیں اور طرف‌داری نہ کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی طرح بنیں اور طرف‌داری نہ کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم کامیابی سے یہوواہ کی خدمت کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ مضبوط ایمان رکھنے والوں کو برکتیں دیتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • یہوواہ خدا کی صفات کی دل سے قدر کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 2
صلافحاد کی پانچ بیٹیاں خیمۂ‌اِجتماع کے دروازے پر کھڑی ہیں اور موسیٰ سے درخواست کر رہی ہیں کہ اُنہیں اُن کا حق دیا جائے۔‏

صلافحاد کی بیٹیاں درخواست کر رہی ہیں کہ اُنہیں اُن کے والد کی میراث دی جائے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی طرح بنیں اور طرف‌داری نہ کریں

صلافحاد کی بیٹیاں چاہتی تھیں کہ اُن کے والد کی میراث اُن پانچوں کو ملے۔ (‏گن 27:‏1-‏4؛ م13 15/‏6 ص.‏ 10 پ.‏ 14‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

یہوواہ خدا نے فیصلہ کرتے وقت طرف‌داری نہیں کی۔ (‏گن 27:‏5-‏7؛ م13 15/‏6 ص.‏ 11 پ.‏ 15‏)‏

ہمیں بھی طرف‌داری نہیں کرنی چاہیے۔ (‏گن 27:‏8-‏11؛ م13 15/‏6 ص.‏ 11 پ.‏ 16‏)‏

جب ہم اپنے سب بہن بھائیوں کے ساتھ محبت اور احترام سے پیش آتے ہیں اور ہر طرح کے لوگوں کو گواہی دیتے ہیں تو ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ہم یہوواہ کی مثال پر عمل کرتے ہیں اور کسی کی طرف‌داری نہیں کرتے۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ وہ کام جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک شخص طرف‌دار نہیں ہے۔ 1.‏ مختلف عمروں اور نسلوں سے تعلق رکھنے والے پانچ دوست ایک گھر میں مل کر کھانا کھا رہے ہیں اور باتیں کر رہے ہیں۔ 2.‏ ایک جوڑا پناہ‌گزینوں کے کیمپ کے پاس ایک دوسری قوم کے شخص کو گواہی دے رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں