یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 4
  • ‏”‏اُس ملک کے سب باشندوں کو وہاں سے نکال دینا“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏اُس ملک کے سب باشندوں کو وہاں سے نکال دینا“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ایمان ہمیں دلیر کیسے بناتا ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بنی‌اِسرائیل کی خیمہ‌گاہ سے سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ نے لعنت کو برکت سے بدل دیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏اُس ملک کے سب باشندوں کو وہاں سے نکال دینا“‏

یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل کو حکم دیا کہ جب وہ اُس ملک میں جائیں جسے دینے کا اُس نے اُن سے وعدہ کِیا تھا تو وہ وہاں سے ہر ایسی چیز کو نکال دیں جو اُنہیں یہوواہ سے دُور کر سکتی تھی۔ (‏گن 33:‏52؛ ڈبلیو10 1/‏8 ص.‏ 23‏)‏

یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل سے وعدہ کِیا تھا کہ وہ اُس ملک پر مکمل طور پر قبضہ کرنے کے لیے جو کوششیں کریں گے، یہوواہ اُن پر برکت ڈالے گا۔ (‏گن 33:‏53)‏

یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل کو بتایا تھا کہ اگر وہ اپنے ایک بھی دُشمن کو وہاں رہنے دیں گے تو بعد میں اُنہیں مشکلوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ (‏گن 33:‏55، 56؛ م08 15/‏2 ص.‏ 27 پ.‏ 5-‏6‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 404 پ.‏ 2‏)‏

یہوواہ کو خوش کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم ہر ایسے کام کو چھوڑ دیں جو اُس کے معیاروں کے خلاف ہے یا اُس کے ساتھ ہمارے رشتے کو کمزور کر سکتا ہے۔ (‏یعقو 1:‏21‏)‏ یہوواہ ہمیں طاقت دیتا ہے تاکہ ہم اپنی بُری خواہشوں کا مقابلہ کر سکیں اور اِس دُنیا کے بُرے اثر سے بچ سکیں۔‏

تین لڑکے بڑے جوش سے مار دھاڑ والی ویڈیو گیم کھیل رہے ہیں۔‏
ایک لڑکا ٹی‌وی بند کر رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں