یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 3
  • یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏تیری میراث مَیں ہوں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بنی‌اِسرائیل کی خیمہ‌گاہ سے سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • غرور اور حد سے زیادہ خوداِعتمادی سے خبردار رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ‏”‏اُس ملک کے سب باشندوں کو وہاں سے نکال دینا“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 3
گورننگ باڈی کے ایک رُکن جے‌ڈبلیو براڈکاسٹنگ پر ایک پروگرام کی میزبانی کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏

یہوواہ اِس بات کا فیصلہ کرتا تھا کہ بنی‌اِسرائیل کو کہاں جانا چاہیے اور کب جانا چاہیے۔ (‏گن 9:‏17، 18؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 398 پ.‏ 3‏)‏

بنی‌اِسرائیل کو سفر کے حوالے سے یہوواہ کی ہدایات کو فوراً ماننا تھا۔ (‏گن 9:‏21، 22؛ ڈبلیو11 15/‏4 ص.‏ 4-‏5‏)‏

یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل تک اپنی ہدایات پہنچانے کے لیے عیب‌دار اِنسانوں کو اِستعمال کِیا۔ (‏گن 10:‏5-‏8)‏

جب ہم پیشوائی کرنے والے بھائیوں کے فرمانبردار رہتے ہیں تو ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ہم یہوواہ کے فرمانبردار ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں