یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 14
  • ایک شخص کی دلیری سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک شخص کی دلیری سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ‏”‏تیری میراث مَیں ہوں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ نے لعنت کو برکت سے بدل دیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ایمان ہمیں دلیر کیسے بناتا ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 14

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایک شخص کی دلیری سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے

موآبیوں نے بنی اِسرائیل کو غلط کام کرنے پر اُبھارا۔ (‏گن 25:‏1، 2؛ محبت میں قائم،‏ ص.‏ 118 پ.‏ 1-‏2‏)‏

بنی‌اِسرائیل کی بے‌وفائی اور خودغرضی کی وجہ سے یہوواہ کو بہت غصہ آیا۔ (‏گن 25:‏3-‏5؛ محبت میں قائم،‏ ص.‏ 119 پ.‏ 4‏)‏

ایک شخص کی دلیری کی وجہ سے یہوواہ کا غصہ تھم گیا۔ (‏گن 25:‏6-‏11)‏

ایک نوجوان بہن کتاب ”‏اوریجن آف لائف“‏ کو اِستعمال کر کے اپنی کلاس میں رپورٹ پیش کر رہی ہے۔ اُس کی ایک ہم‌جماعت نے ہاتھ کھڑا کِیا ہوا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ایسے کون سے معاملے ہیں جن میں مجھے دوسروں سے فرق ہونے کے لیے دلیری کی ضرورت ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں