یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 15
  • سمجھ‌داری سے دوست بنائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سمجھ‌داری سے دوست بنائیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمارے زمانے کیلئے انتباہی مثالوں سے سیکھنے کی پُرخلوص استدعا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ایک شخص کی دلیری سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • سوچ سمجھ کر دوست بنائیں
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • خدا کے دوستوں کو اپنے دوست بنائیں
    ہم خدا کی محبت میں کیسے قائم رہ سکتے ہیں؟‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 15
موآبی عورتیں بنی‌اِسرائیل کے مردوں کو اپنے ساتھ چلنے کو کہہ رہی ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

سمجھ‌داری سے دوست بنائیں

موآب کے میدانوں میں بنی‌اِسرائیل کے ساتھ جو کچھ ہوا، اُس سے مسیحی بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ (‏1-‏کُر 10:‏6،‏ 8،‏ 11‏)‏ موآبی عورتیں بدچلن اور بُت‌پرست تھیں۔ جن بنی‌اِسرائیل نے اِن عورتوں کے ساتھ میل جول رکھنا شروع کر دیا، وہ بہک کر سنگین گُناہ میں پڑ گئے اور اِس کے بڑے ہول‌ناک نتیجے نکلے۔ (‏گن 25:‏9)‏ آج ہمارے اِردگِرد بھی بہت سے ایسے لوگ ہیں جو یہوواہ کی عبادت نہیں کرتے جیسے کہ ہمارے ساتھ کام کرنے والے، ہمارے ساتھ سکول میں پڑھنے والے، ہمارے پڑوسی، رشتے‌دار اور جان پہچان کے دوسرے لوگ۔ اِن لوگوں کے ساتھ قریبی دوستی رکھنے کی وجہ سے ہم خطروں میں پڑھ سکتے ہیں۔ اِس حوالے سے ہم بائبل میں لکھے اِس واقعے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

ویڈیو ‏”‏ہمارے لیے عبرت‌ناک مثالیں—‏حصہ‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏ہمارے لیے عبرت‌ناک مثالیں—‏حصہ“‏ کا ایک سین۔ زمری یمین اور اپنے دوسرے دوستوں کو موآبی عورتوں کے بارے میں بتا رہا ہے۔‏

    زمری اور اُس کے دوستوں نے یمین کے سامنے کون سی غلط باتیں کہیں؟‏

  • ویڈیو ”‏ہمارے لیے عبرت‌ناک مثالیں—‏حصہ“‏ کا ایک سین۔ فینحاس یمین کو سمجھا رہے ہیں۔‏

    فینحاس نے یمین کی مدد کیسے کی تاکہ وہ صحیح سوچ رکھ سکیں؟‏

  • کسی غیرایمان شخص کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے اور اُس کے ساتھ دوستی کرنے میں کیا فرق ہے؟‏

  • ہمیں کلیسیا میں بھی قریبی دوست بنانے کے حوالے سے محتاط کیوں رہنا چاہیے؟‏

  • ہمیں سوشل میڈیا پر ایسے لوگوں کے گروپ میں تبصرے کیوں نہیں کرنے چاہئیں جنہیں ہم ذاتی طور پر نہیں جانتے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں