یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 2
  • بنی‌اِسرائیل کی خیمہ‌گاہ سے سبق

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بنی‌اِسرائیل کی خیمہ‌گاہ سے سبق
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ بنی‌اِسرائیل کی خاطر لڑا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • لاویوں کی خدمات
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • اپنے عہد پورے کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں

بنی‌اِسرائیل کی خیمہ‌گاہ سے سبق

وہ آدمی یہوواہ کی خدمت میں پیشوائی کرتے تھے جنہیں اِس کے لیے مقرر کِیا گیا تھا۔ (‏گن 7:‏10؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 497 پ.‏ 3‏)‏

خدا کے بندوں کو منظم ہونا چاہیے اور سب کام ترتیب سے کرنے چاہئیں۔ (‏گن 7:‏11؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 796 پ.‏ 1‏)‏

یہوواہ ہم میں سے ہر ایک کے بارے میں جانتا ہے کہ ہم اُس کی خدمت میں کتنا کر سکتے ہیں۔ (‏گن 8:‏25، 26؛ م04 1/‏8 ص.‏ 25 پ.‏ 4‏)‏

جس طرح یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل کو منظم کِیا تھا اُسی طرح آج بھی اُس نے اپنے سب بندوں کو منظم کِیا ہے۔ لیکن وہ اپنے ہر ایک بندے کو دیکھتا ہے اور غور کرتا ہے کہ وہ اُس کی خدمت کرنے کے لیے کیا کیا کوششیں کر رہا ہے۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ وہ آدمی کلیسیا کے کاموں میں پیشوائی کر رہے ہیں جنہیں اِس کے لیے مقرر کِیا گیا ہے۔ 1.‏ ایک بزرگ اور ایک نوجوان بھائی عبادت‌گاہ میں کُرسیاں صاف کر رہے ہیں۔ 2.‏ ایک بزرگ گھر گھر مُنادی کے دوران بہن بھائیوں کی پیشوائی کر رہا ہے۔ 3.‏ ایک بزرگ بزرگوں کے اِجلاس میں دُعا کر رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں