یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 3
  • اپنے عہد پورے کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے عہد پورے کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سوالات از قارئین
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • ‏”‏تُو اپنی منت کو پورا کر“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • خدا کے بندے اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
  • بنی‌اِسرائیل کی خیمہ‌گاہ سے سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں

اپنے عہد پورے کریں

عہد کرنا یا نہ کرنا بنی‌اِسرائیل میں سے ہر ایک کی اپنی مرضی تھی۔ لیکن اگر کوئی شخص عہد کر لیتا تھا تو اُس کے لیے لازمی تھا کہ وہ اُسے پورا کرے۔ (‏گن 30:‏2؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1162‏)‏

عہد میں یہ شامل ہو سکتا ہے کہ کوئی شخص ایسے کاموں کو نہ کرنے کا وعدہ کرے جو غلط نہیں ہیں۔ (‏گن 30:‏3، 4؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1162‏)‏

آج یہوواہ اپنے ہر بندے سے توقع کرتا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کرے۔ (‏گن 30:‏6-‏9؛ م04 1/‏8 ص.‏ 27 پ.‏ 4‏)‏

یہوواہ کے لیے اپنی زندگی وقف کرتے وقت اور شادی کرتے وقت ایک مسیحی جو عہد کرتا ہے، وہ اُس کی زندگی کے سب سے اہم عہد ہوتے ہیں۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ کچھ لوگ عہد کر رہے ہیں۔ 1.‏ ایک لڑکی دُعا کر رہی ہے۔ 2.‏ ایک دُلہا دُلہن ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنا رہے ہیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں نے جو عہد کیے ہیں، کیا مَیں اُن پر پورا اُتر رہا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں