یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 2
  • 1-‏7 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1-‏7 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 2

1-‏7 مارچ

گنتی 7-‏8

  • گیت نمبر 4 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بنی‌اِسرائیل کی خیمہ‌گاہ سے سبق‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • گن 8:‏17—‏یہوواہ خدا کی نظر میں بنی‌اِسرائیل کے پہلوٹھے لڑکے کیوں اہم تھے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 835‏)‏

    • آپ نے گنتی 7-‏8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ گن 7:‏1-‏17 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ:‏ (‏2 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے آپ کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی اور یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ قبول کِیا تھا۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ کسی ایسے شخص کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دیں جو پہلے کبھی بائبل کورس کرتا تھا۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ کسی ایسے رشتے‌دار کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دیں جسے آپ نے پہلے کبھی گواہی دی تھی۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 17‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 54

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏5 منٹ)‏ مارچ کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں‏“‏ چلائیں۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏10 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 94

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 47 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں