یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اکتوبر ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • پاک کلام سے سچائی سکھائیں
  • کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟‏
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اکتوبر ص.‏ 1
ایک مبشر جزیرہ ٹوالو پر پرچہ ”‏مُردے زندہ ہوں گے“‏ پیش کر رہا ہے۔‏

جزیرہ ٹوالو پر پرچہ ‏”‏مُردے زندہ ہوں گے“‏ پیش کِیا جا رہا ہے۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

مینارِنگہبانی نمبر 3،‏ 2017ء | چار گُھڑسوار اور آپ

تعارف:‏ مکاشفہ کی کتاب میں چار گُھڑسواروں کا ایک حیرت‌انگیز منظر بیان کِیا گیا ہے۔ یہ منظر اُن مشہور مناظر میں سے ایک ہے جن کا اِس کتاب میں ذکر کِیا گیا ہے۔ اِس منظر کے بارے میں پڑھ کر کچھ لوگ خوف‌زدہ ہو جاتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کے اندر تجسّس پیدا ہو جاتا ہے۔‏

آیت:‏ مکا 1:‏3

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ اِن چار گُھڑسواروں کے اپنے گھوڑے دوڑانے سے ہمیں ایک اچھے مستقبل کی اُمید کیسے ملتی ہے۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

بائبل

سوال:‏ ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم خدا سے محبت کرتے ہیں؟‏

آیت:‏ 1-‏یوح 5:‏3

سچائی:‏ ہم خدا کے حکموں پر عمل کرنے سے ظاہر کرتے ہیں کہ ہم اُس سے محبت کرتے ہیں۔‏

کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟‏

کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟‏

سوال:‏ پوری دُنیا میں بہت سے لوگ مُردوں کی برسی مناتے ہیں یا اُن کی یاد میں کھانا بانٹتے ہیں۔ لیکن کیا ہم اپنے اُن عزیزوں سے دوبارہ مل سکیں گے جو فوت ہو گئے ہیں؟‏

آیت:‏ یسع 26:‏19

پیشکش:‏ اِس پرچے میں بتایا گیا ہے کہ مُردوں کے جی اُٹھنے کی اُمید رکھنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔ [‏اگر مناسب ہو تو ویڈیو ‏”‏کیا مُردے زندہ ہوں گے؟‏‏“‏ دِکھائیں۔]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں