2-8 اکتوبر
دانیایل 7-9
گیت 43 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مسیح کے ظاہر ہونے کے متعلق دانیایل کی پیشگوئی“: (10 منٹ)
دان 9:24—مسیح کی قربانی کے ذریعے گُناہوں کی معافی حاصل کرنا ممکن ہو گیا۔ (آئیٹی-2 ص. 902، پ. 2)
دان 9:25—مسیح 69ویں ہفتے کے آخر پر ظاہر ہوا۔ (م11 1/8 ص. 10، 11، پ. 3، 4)
دان 9:26، 27—مسیح کو 70ویں ہفتے کے درمیان میں قتل کِیا گیا۔ (دانیایل کی نبوّت، ص. 192، پ. 23، 24)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
دان 9:24—”پاکترین مقام“ کو کب مسح کِیا گیا؟ (م01 15/5 ص. 27)
دان 9:27—کون سا عہد 70 ہفتوں کے آخر تک یعنی 36 عیسوی تک قائم رہا؟ (م07 1/9 ص. 27، پ. 4)
آپ نے دانیایل 7-9 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) دان 7:1-10
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) ”پیشکش کے لیے تجاویز“ پر سامعین سے بات چیت۔ ہر پیشکش کی ویڈیو چلائیں اور پھر اِس پر بات کریں۔ مبشروں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ ایسے لوگوں سے جلد سے جلد دوبارہ ملنے جائیں جو ہمارے پیغام میں دلچسپی لیتے ہیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”لگن سے بائبل کا مطالعہ کریں“: (15 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ بتائیں کہ مطالعہ کرنے کے لیے کتاب ”یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے“ اور ”یہوواہ کے گواہوں کی آنلائن لائبریری“ کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 3، پ. 8-15، ص. 30 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 29 اور دُعا