یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 ستمبر ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • پاک کلام سے سچائی سکھائیں
  • اِجلاس کا دعوت‌نامہ
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 ستمبر ص.‏ 1
یہوواہ کے گواہ ایک شخص کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔‏

کک جزائر پر لوگوں کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دی جا رہی ہے۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

مینارِنگہبانی نمبر 3،‏ 2017ء | چار گُھڑسوار اور آپ

تعارف:‏ مکاشفہ کی کتاب میں چار گُھڑسواروں کا ایک  حیرت‌انگیز منظر بیان کِیا گیا ہے۔ یہ منظر اُن مشہور مناظر میں سے ایک ہے جن کا اِس کتاب میں ذکر کِیا گیا ہے۔ اِس منظر کے بارے میں پڑھ کر کچھ لوگ خوف‌زدہ ہو جاتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کے اندر تجسّس پیدا ہو جاتا ہے۔‏

آیت:‏ مکا 1:‏3

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ اِن چار گُھڑسواروں کے اپنے گھوڑے دوڑانے سے ہمیں ایک اچھے مستقبل کی اُمید کیسے ملتی ہے۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

بائبل

سوال:‏ ہمیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ خدا کو ہم سے محبت ہے؟‏

آیت:‏ 1-‏پطر 5:‏7

سچائی:‏ خدا چاہتا ہے کہ ہم اُس سے دُعا کریں کیونکہ اُس کو ہماری  فکر ہے۔‏

اِجلاس کا دعوت‌نامہ

اِجلاس کا دعوت‌نامہ

پیشکش:‏ مَیں آپ کو پاک کلام پر مبنی ایک تقریر سننے کی دعوت دینا چاہتا ہوں۔ یہ تقریر یہوواہ کے گواہوں کی مقامی عبادت‌گاہ میں ہوگی۔ [‏اِجلاس کا دعوت‌نامہ دیں اور ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلاس کے وقت اور جگہ کے بارے میں بتائیں۔ تقریر کا عنوان بھی بتائیں۔]‏

سوال:‏ کیا آپ پہلے کبھی یہوواہ کے گواہوں کی عبادت‌گاہ میں گئے ہیں؟ [‏اگر مناسب ہو تو ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں۔]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں