یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 ستمبر ص.‏ 2
  • 4-‏10 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4-‏10 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 ستمبر ص.‏ 2

4-‏10 ستمبر

حِزقی‌ایل 42-‏45

  • گیت 26 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہودی پھر سے یہوواہ کے معیاروں کے مطابق اُس کی عبادت کریں گے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • حِز 43:‏10-‏12—‏ہیکل کے بارے میں حِزقی‌ایل کی رُویا کا مقصد یہ تھا کہ اسیر یہودیوں کو توبہ کرنے کی ترغیب ملے اور اُنہیں یہ یقین دِلایا جائے کہ یہوواہ کی عبادت اُس کے اعلیٰ معیاروں کے مطابق پھر سے کی جائے گی۔ (‏م99 1/‏3 ص.‏ 8، پ.‏ 3‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1082، پ.‏ 2)‏

    • حِز 44:‏23—‏کاہن لوگوں کو ”‏نجس [‏یعنی ناپاک]‏ اور طاہر [‏یعنی پاک]‏ میں اِمتیاز کرنا سکھائیں گے۔“‏

    • حِز 45:‏16—‏لوگ اُن پیشواؤں کی حمایت کریں گے جنہیں یہوواہ نے مقرر کِیا تھا۔ (‏م99 1/‏3 ص.‏ 10، پ.‏ 10‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • حِز 43:‏8، 9—‏بنی‌اِسرائیل نے خدا کے نام کو ناپاک کیسے کِیا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 467، پ.‏ 4)‏

    • حِز 45:‏9، 10—‏یہوواہ اُن لوگوں سے کس بات توقع کرتا ہے جو اُس کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 140)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 42-‏45 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 44:‏1-‏9

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ (‏15 منٹ)‏ ”‏پیشکش کے لیے تجاویز‏“‏ پر سامعین سے بات چیت۔ ہر پیشکش کی ویڈیو چلائیں اور پھر اِس پر بات کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 47

  • ‏”‏آپ یہوواہ کی عبادت کرنے کے شرف کی قدر کیوں کرتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 1، پ.‏ 10-‏18‏، ص.‏ 13 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 11 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں