پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقیایل 18-20
کیا یہوواہ خدا ہمارے گُناہوں کا حساب رکھتا ہے؟
18:21، 22
جب یہوواہ خدا ہمارے گُناہوں کو معاف کرتا ہے تو وہ اِن کا حساب نہیں رکھتا۔
نیچے دی گئی مثالوں پر غور کرنے سے اِس بات پر ہمارا ایمان مضبوط ہو جاتا ہے کہ یہوواہ خدا گُناہوں کو واقعی معاف کرتا ہے۔
داؤد بادشاہ
غلطی:
معافی ملنے کی وجہ:
اِس بات کے ثبوت کہ یہوواہ خدا نے اُن کو معاف کر دیا:
منسّی بادشاہ
غلطی:
معافی ملنے کی وجہ:
اِس بات کے ثبوت کہ یہوواہ خدا نے اُن کو معاف کر دیا:
پطرس رسول
غلطی:
معافی ملنے کی وجہ:
اِس بات کے ثبوت کہ یہوواہ خدا نے اُن کو معاف کر دیا: