یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اپریل ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • پاک کلام سے سچائی سکھائیں
  • خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏ (‏واپسی ملاقات)‏
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اپریل ص.‏ 1
ایک بہن کا خیرمقدم کِیا جا رہا ہے جو کلیسیا سے دُور ہو گئی تھی۔‏

کنگڈم ہال میں ایک بہن کا خیرمقدم کِیا جا رہا ہے جو کلیسیا سے دُور ہو گئی تھی۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

رسالہ ”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 2 2017ء | آپ کے لیے خدا کا بیش‌قیمت تحفہ

سوال:‏ آپ کے خیال میں خدا نے ہمیں سب سے بیش‌قیمت تحفہ کون سا دیا ہے؟‏

آیت:‏ یوح 3:‏16

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے یسوع مسیح کو ہمارے لیے اپنی جان قربان کرنے کے لیے کیوں بھیجا اور ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم خدا کے اِس تحفے کی قدر کرتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

بائبل

سوال:‏ خدا کی بادشاہت دُنیا کے مسائل کو کیسے حل کرے گی؟‏

آیت:‏ متی 6:‏10

سچائی:‏ خدا کی بادشاہت کے ذریعے زمین پر امن، صلح اور سلامتی قائم ہوگی، بالکل ویسے ہی جیسے آسمان پر ہے۔‏

خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏ (‏واپسی ملاقات)‏

خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

سوال:‏ [‏پرچے کے آخری صفحے پر دیا گیا سوال دِکھائیں۔]‏ خدا کی بادشاہت کے تحت زندگی کیسی ہوگی؟‏

آیتیں:‏ زبور 37:‏29؛‏ یسع 65:‏21-‏23

پیشکش:‏ [‏کتاب ‏”‏خوشخبری“‏ دِکھائیں۔]‏ اِس کتاب کے سبق نمبر 7 میں بتایا گیا ہے کہ خدا کے اِن وعدوں سے ہمیں کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔ [‏اِس کتاب کے ذریعے بائبل کورس شروع کرائیں۔]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں