یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جنوری ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • مینارِنگہبانی (‏آخری صفحہ)‏
  • خدا کی طرف سے خوشخبری
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جنوری ص.‏ 1
ملک مڈاگاسکر میں دو بہنیں کتاب ”‏خوشخبری“‏ کے ذریعے گواہی دے رہی ہیں۔‏

ملک مڈاگاسکر میں دو بہنیں کتاب خوشخبری کے ذریعے گواہی دے رہی ہیں۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 1 2016ء کا سرِورق :‏ جنگ

سوال:‏ جب جنگ ہوتی ہے تو دونوں فوجوں کو لگتا ہے کہ خدا اُن کی طرف ہے۔ آپ کے خیال میں خدا جنگوں کو کیسا خیال کرتا  ہے؟‏

آیت:‏ زبور 46:‏9

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے کچھ جنگیں کیوں کروائیں۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خدا جلد ہی جنگوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گا۔‏

مینارِنگہبانی (‏آخری صفحہ)‏

سوال:‏ آپ اِس سوال کا کیا جواب دیں گے؟ [‏پہلا سوال پڑھیں۔]‏ کچھ لوگ مانتے ہیں کہ حکومت بہت جلد غربت کو ختم کر دے گی جبکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ اِس سلسلے میں آپ کیا کہیں گے؟‏

آیت:‏ دان 2:‏44

پیشکش:‏ اِس مضمون میں پاک کلام کی آیتوں کے ذریعے اِس سوال پر مزید بات‌چیت کی گئی ہے۔ آپ اس پر غور کریں اور اگلی بار ہم اِس موضوع پر مزید بات‌چیت کریں گے۔‏

خدا کی طرف سے خوشخبری

کتاب ”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏

پیشکش:‏ ہم سب لوگوں کو مُفت بائبل کورس کی پیشکش کر رہے ہیں۔‏

سوال:‏ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ بائبل کو سمجھنا مشکل ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اِس کتاب کے ذریعے بائبل سے بہت سے سوالوں کے جواب آسانی سے تلاش کیے جا سکتے ہیں۔ آئیں، مَیں آپ کو دِکھاتا ہوں۔ [‏سبق 2، سوال 1 پر بات‌چیت کریں۔]‏

آیت:‏ مکا 4:‏11

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں