یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏13 ص.‏ 3
  • ۲۵ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۵ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۲۵ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 2/‏13 ص.‏ 3

۲۵ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۵ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۶ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۶، پ.‏ ۱-‏۹ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ مرقس ۵–‏۸ (‏۱۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (‏۲۰ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۴

۵ منٹ:‏ ‏”‏کیا آپ زیادہ دیر تک مُنادی کا کام کر سکتے ہیں؟“‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

۱۰ منٹ:‏ ’‏یسوع مسیح کے بارے میں گواہی دینا‘‏ ایک اہم پیغام ہے۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری نومبر ۲۰۰۲ء، صفحہ ۱، مضمون ”‏یسوع مسیح کی بابت سچائی بتائیں“‏ پر مبنی تقریر۔‏

۱۵ منٹ:‏ یہوواہ خدا ہمیں مُنادی کا کام کرنے کی طاقت بخشتا ہے۔ (‏فل ۴:‏۱۳‏)‏ دو یا تین ایسے مبشروں کا انٹرویو لیں جو خراب صحت ہونے کے باوجود مُنادی کے کام میں بڑھ‌چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اُن کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ وہ کس وجہ سے مایوسی کا شکار رہنے سے بچتے ہیں؟ کلیسیا کے بہن‌بھائیوں نے اُن کی عملی مدد کیسے کی ہے؟ اُن کو باقاعدگی سے مُنادی کے کام میں حصہ لینے سے کیا فائدہ ہوا ہے؟‏

گیت نمبر ۴۲ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں