یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏13 ص.‏ 3
  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 2/‏13 ص.‏ 3

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

مسیحی خدمتی سکول میں ۲۵ فروری ۲۰۱۳ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران نیچے دئے گئے سوالوں پر غور کِیا جائے گا۔ قوسین میں درج تاریخ اُس ہفتے کو ظاہر کرتی ہے جس میں سوال پر بات کی جائے گی تاکہ آپ خدمتی سکول کی تیاری کرتے وقت اِس پر تحقیق کر سکیں۔‏

۱.‏ یسوع مسیح نے یہ کیوں کہا کہ ’‏جو لوگ غمگین ہیں، وہ مبارک ہوں گے؟‘‏ (‏متی ۵:‏۴‏)‏ [‏۷ جنوری،‏ م۰۹ ۱/‏۲ ص.‏ ۱۴، پ.‏ ۶‏]‏

۲.‏ یسوع مسیح کی اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”‏ہمیں آزمائش میں نہ لا“‏؟ (‏متی ۶:‏۱۳‏)‏ [‏۷ جنوری،‏ م۰۴ ۱/‏۲ ص.‏ ۱۶، پ.‏ ۱۳‏]‏

۳.‏ یسوع مسیح نے یہ کیوں کہا کہ اُن کے شاگرد سب شہروں میں مُنادی کا کام ختم بھی نہیں کر پائیں گے کہ ”‏ابنِ‌آدم آ جائے گا“‏؟ (‏متی ۱۰:‏۲۳‏)‏ [‏۱۴ جنوری،‏ م۱۰ ۱/‏۹ ص.‏ ۱۳، پ.‏ ۱۲‏]‏

۴.‏ یسوع مسیح نے رائی کے دانے کی تمثیل میں کن دو باتوں کو نمایاں کِیا؟ (‏متی ۱۳:‏۳۱، ۳۲‏)‏ [‏۲۱ جنوری،‏ م۰۸ ۱۵/‏۷ ص.‏ ۱۷، ۱۸، پ.‏ ۳-‏۸‏]‏

۵.‏ یسوع مسیح اِس بات سے ہمیں کون‌سا سبق سکھا رہے تھے:‏ ”‏اگر تُم توبہ نہ کرو اور بچوں کی مانند نہ بنو تو آسمان کی بادشاہی میں ہرگز داخل نہ ہوگے“‏؟ (‏متی ۱۸:‏۳‏)‏ [‏۲۸ جنوری،‏ عظیم‌ترین انسان باب ۶۲، پ.‏ ۱۰، ۱۱]‏

۶.‏ یسوع مسیح کی اِس بات کا کیا مطلب ہے:‏ ”‏تُو نے خود کہہ دیا“‏؟ (‏متی ۲۶:‏۶۳، ۶۴‏)‏ [‏۱۱ فروری،‏ عظیم‌ترین انسان باب ۱۱۹، پ.‏ ۱۰، ۱۱]‏

۷.‏ یسوع مسیح کو ’‏سبت کا مالک‘‏ کیوں کہا گیا ہے؟ (‏مر ۲:‏۲۸‏)‏ [‏۱۸ فروری،‏ م۰۸ ۱۵/‏۲ ص.‏ ۲۸، پ.‏ ۷‏]‏

۸.‏ جو لوگ یسوع مسیح کی تعلیم سُن رہے تھے، اُن کے بارے میں یسوع مسیح نے کیوں کہا کہ ”‏میری ماں اور میرے بھائی یہ ہیں“‏ اور ہم اِس سے کیا سیکھتے ہیں؟ (‏مر ۳:‏۳۱-‏۳۵‏)‏ [‏۱۸ فروری،‏ م۰۸ ۱۵/‏۲ ص.‏ ۲۹، پ.‏ ۵‏]‏

۹.‏ اِس بات کی شاید کیا وجہ تھی کہ یسوع مسیح نے اندھے آدمی کی آنکھیں آہستہ‌آہستہ ٹھیک کیں؟ اور ہم یسوع مسیح سے کیا سیکھتے ہیں؟ (‏مر ۸:‏۲۲-‏۲۵‏)‏ [‏۲۵ فروری،‏ م۰۰ ۱۵/‏۲ ص.‏ ۱۷، پ.‏ ۷‏]‏

۱۰.‏ یسوع مسیح نے پطرس کی بات کا جس طرح سے جواب دیا، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (‏مر ۸:‏۳۲-‏۳۴‏)‏ [‏۲۵ فروری،‏ م۰۸ ۱۵/‏۲ ص.‏ ۲۹، پ.‏ ۶‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں