یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏13 ص.‏ 3
  • کیا آپ زیادہ دیر تک مُنادی کا کام کر سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ زیادہ دیر تک مُنادی کا کام کر سکتے ہیں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ملتا جلتا مواد
  • عوامی جگہوں پر گواہی دیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ہر جگہ خوشخبری کی منادی کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • مُنادی کے دوران وقت کا بہترین اِستعمال کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • عوامی جگہوں پر گواہی دینے کے نئے بندوبست
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 2/‏13 ص.‏ 3

کیا آپ زیادہ دیر تک مُنادی کا کام کر سکتے ہیں؟‏

کچھ مبشروں کا معمول ہے کہ وہ ایک خاص وقت پر مُنادی ختم کر دیتے ہیں جیسے کہ دوپہر کے ۱۲ بجے۔ بلا شُبہ کچھ بہن‌بھائی اپنی صورتحال کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ اِس وجہ سے مُنادی ختم کر دیتے ہیں کیونکہ گروپ کے دوسرے بہن‌بھائی ایسا کرتے ہیں یا اِس وجہ سے کہ یہ آپ کی کلیسیا کے بہن‌بھائیوں کا معمول ہے؟ کیا آپ مُنادی کے کام میں کچھ اَور وقت صرف کر سکتے ہیں اور ہر جگہ لوگوں کو گواہی دے سکتے ہیں جیسے کہ راستے میں؟ کیا آپ مُنادی سے گھر جاتے وقت ایک یا دو دوبارہ ملاقاتیں کر سکتے ہیں؟ ذرا سوچیں کہ اگر آپ کو ایک بھی شخص گھر پر دوبارہ مل جاتا ہے یا راستے میں کوئی شخص رسالے قبول کر لیتا ہے تو یہ کتنا اچھا ہوگا!‏ اگر مُنادی کے کام کو جلدی ختم کرنا ضروری نہیں ہے تو کچھ دیر اَور مُنادی کرنے سے ہم یہوواہ خدا کے حضور زیادہ ”‏حمد کی قربانی“‏ چڑھا سکتے ہیں۔—‏عبر ۱۳:‏۱۵، ۱۶‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں