یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏12 ص.‏ 7
  • نوجوانوں کے لئے ایک ویڈیو (‏دوسرا حصہ)‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نوجوانوں کے لئے ایک ویڈیو (‏دوسرا حصہ)‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ملتا جلتا مواد
  • آپ اپنی زندگی کے ساتھ کیا کریں گے؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • کُل‌وقتی خدمت کی خوشیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • نوجوانوں کے لئے ایک ویڈیو (‏پہلا حصہ)‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • نوجوانو!‏—‏آپ اپنی زندگی کیساتھ کیا کرینگے؟‏
    نوجوانو!‏ آپ اپنی زندگی کیساتھ کیا کرینگے؟‏
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 9/‏12 ص.‏ 7

نوجوانوں کے لئے ایک ویڈیو (‏دوسرا حصہ)‏

ویڈیو ‏?What Will I Do With My Life‏—‏Young People Ask کے Main Menu میں Interviews پر کک کریں اور پھر Sections پر کلک کریں۔ تینوں حصوں کو دیکھنے کے بعد پیراگراف ۲ میں دئے گئے سوالوں کا جواب دینے کی کوشش کریں۔ اِس کے بعد Main Menu پر کلک کریں اور پھر Material Supplementary پر کلک کریں۔ اِس میں دئے گئے پانچوں حصوں کو دیکھیں اور پھر پیراگراف ۳ میں دئے گئے سوالوں کا جواب دینے کی کوشش کریں۔‏

Dedication to Vain Pursuits—‏or to God Sections:‏ (‏۱)‏ نوجوانوں پر دُنیا میں کون‌سی چیزیں حاصل کرنے کا دباؤ ڈالا جاتا ہے؟ ‏(‏۲)‏ پہلا یوحنا ۲:‏۱۷ کو ذہن میں رکھتے ہوئے نوجوان یہ فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں کہ وہ دُنیا میں کتنی تعلیم حاصل کریں گے؟ ‏(‏۳)‏ ہمیں اِس ڈر کی وجہ سے بپتسمہ لینے سے ہچکچانا کیوں نہیں چاہئے کہ شاید بعد میں ہم خدا کی توقعات پر پورا نہ اُتریں؟ ‏(‏۴)‏ کون‌سے مشوروں پر عمل کر کے ہم بپتسمے کے لئے تیار ہو سکتے ہیں؟ Learning to Enjoy Your Ministry:‏ (‏۵)‏ کچھ نوجوانوں کو مُنادی کے کام میں زیادہ مزہ کیوں نہیں آتا؟ ‏(‏۶)‏ ہم مُنادی کے کام سے خوشی حاصل کرنے کے لئے کیاکیا کر سکتے ہیں؟ ‏(‏۷)‏ کچھ نوجوانوں کو کسی اجنبی کو مُنادی کرنے سے زیادہ مشکل کیا لگتا ہے اور کیوں؟ ‏(‏۸)‏ ہم اپنے خوف پر قابو پانے اور دلیری سے بات کرنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟ ‏(‏۹)‏ یہ کیوں اہم ہے کہ ہم مُنادی کے کام میں مہارت پیدا کریں؟ An Open Door to Service:‏ (‏۱۰)‏ پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے سے آپ خدا کی خدمت میں ترقی کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏فل ۳:‏۱۶‏)‏ ‏(‏۱۱)‏ کچھ لوگ پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے سے کیوں ہچکچاتے ہیں؟ ‏(‏۱۲)‏ بائبل کے کون‌سے اصولوں پر عمل کرنے سے ہم اپنی ضروریات کے بارے میں زیادہ فکرمند نہیں ہوں گے؟ ‏(‏۱۳)‏ کچھ نوجوانوں نے کیا کِیا ہے تاکہ وہ پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے کے ساتھ‌ساتھ اپنی ضروریات بھی پوری کر سکیں؟ ‏(‏۱۴)‏ اگر ہمارے حالات ایسے نہیں کہ ہم کُل‌وقتی خدمت کر سکیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟‏

The Value—‏of Personal Study Supplementary material:‏ (‏۱۵)‏ یہ کیوں اہم ہے کہ ہم ذاتی مطالعہ کرنے کی عادت بنائیں؟ Alternative Witnessing:‏ (‏۱۶)‏ جب ہم مُنادی کے کام کے مختلف پہلوؤں میں حصہ لیں گے تو اِس سے ہماری خوشی کیسے بڑھے گی؟ Bethel Service:‏ (‏۱۷)‏ بیت‌ایل میں کام کرنے سے کون‌سی خوشیاں ملتی ہیں؟ Ministerial Training School (‏اِسے اب غیرشادی‌شُدہ بھائیوں کے لئے سکول کہا جاتا ہے۔)‏:‏ ‏(‏۱۸)‏ اِس سکول میں جانے والے بھائیوں نے اِس سے کیسے فائدہ حاصل کِیا ہے؟ Missionary Training Gilead:‏ (‏۱۹)‏ پیٹر اور فیونا نے اپنے آپ کو مشنری خدمت کے لئے کیسے تیار کِیا؟ اور اُنہوں نے گلئیڈ سکول سے کیسے فائدہ حاصل کِیا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں