یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏12 ص.‏ 7
  • ۲۴ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۴ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۲۴ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 9/‏12 ص.‏ 7

۲۴ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۴ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۱۵، پ.‏ ۱۱-‏۱۷ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ دانی‌ایل ۱-‏۳ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ دانی‌ایل ۲:‏۱۷-‏۳۰ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ کیا فرشتے منظم ہیں؟‏‏—‏آرایس ص.‏ ۲۸۰، پ.‏ ۱-‏۳ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہم خدا کی پاک روح کو رنجیدہ کرنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟—‏افس ۴:‏۳۰ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱

۳۰ منٹ:‏ ”‏نوجوانوں کے لئے ایک ویڈیو (‏دوسرا حصہ)‏۔‏‏“‏ سوال اور جواب۔ شروع میں ایک منٹ کے لئے ویڈیو کے پہلے حصے کی دہرائی کریں جو پچھلے ہفتے پیش کِیا گیا تھا۔ آخر میں نوجوانوں کی تعریف کریں کہ وہ نوجوانی میں یہوواہ خدا کو ”‏یاد“‏ رکھ رہے ہیں۔ (‏واعظ ۱۲:‏۱‏)‏ اُن کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنی زندگی یہوواہ خدا کی خدمت میں استعمال کرتے رہیں۔‏

گیت نمبر ۵۱ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں