یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏12 ص.‏ 8
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 7/‏12 ص.‏ 8

مُنادی میں کیا کہیں؟‏

اگست کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کے لئے تجویز

‏”‏آج‌کل بہت سے لوگ فرشتوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ آپ کے خیال میں فرشتے کون ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ اِس رسالے میں کیا لکھا ہے۔“‏ پھر یکم اگست کا مینارِنگہبانی صاحبِ‌خانہ کے ہاتھ میں دیں، اُس کے ساتھ مل کر صفحہ ۱۶ کے پہلے سوال پر غور کریں۔ رسالہ پیش کریں اور اگلے سوال پر بات‌چیت کرنے کے لئے دوبارہ ملاقات کرنے کا بندوبست بنائیں۔‏

مینارِنگہبانی یکم اگست

زبور ۶۵:‏۲ کو پڑھیں۔ پھر کہیں:‏ ”‏بہت سے لوگ مانتے ہیں کہ خدا ’‏دُعا کا سننے والا‘‏ ہے اور اِس لئے وہ روزانہ اُس سے دُعا کرتے ہیں۔ لیکن کئی لوگ سوچتے ہیں کہ اگر خدا کا وجود ہے تو دُنیا میں اِتنا دُکھ اور تکلیف کیوں ہے۔ آپ کے خیال میں کیا خدا کا وجود ہے اور کیا وہ ہماری دُعائیں سنتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اِس رسالے میں خدا کے کلام سے یہ بتایا گیا ہے کہ دُعا کا سننے والا دُکھ‌تکلیف ختم کیوں نہیں کرتا؟“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏دُنیا میں ہر شخص کو کبھی نہ کبھی ناانصافی کا سامنا ہوتا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا ناانصافی کبھی ختم ہوگی؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل کی اِس پیشین‌گوئی میں ایک ایسے حکمران کے بارے میں بتایا گیا ہے جو ناانصافی کو ختم کر دے گا۔ [‏زبور ۷۲:‏۱۱-‏۱۴ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ بائبل میں ناانصافی کے خاتمے کے بارے میں کیا لکھا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں