مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
پاکستان میں اِس خدمتی سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران ۸۳ لوگوں نے بپتسمہ لیا ہے۔ سن ۲۰۱۱ء کے پورے خدمتی سال کے دوران ۵۰ لوگوں نے بپتسمہ لیا تھا۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ اِس سال بپتسموں کی تعداد میں اِتنا زیادہ اضافہ ہو رہا ہے۔