یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏10 ص.‏ 8
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 4/‏10 ص.‏ 8

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی اپریل ۱

‏”‏جب لوگوں سے یہ پوچھا جاتا ہے کہ تاریخ میں کس انسان نے لوگوں کی زندگی پر سب سے زیادہ اثر ڈالا ہے تو اکثریت یسوع مسیح کا نام لیتی ہے۔ کیا آپ بھی ایسا ہی سوچتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ یسوع مسیح کے متعلق لوگوں کی مختلف رائے کے باوجود ہمیں اُس کے بارے میں سچائی جاننے کی کوشش کیوں کرنی چاہئے۔ [‏یوحنا ۱۷:‏۳ کو پڑھیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ خاص شمارہ اِس موضوع کو نمایاں کرتا ہے کہ بائبل یسوع مسیح اور اُس کی تعلیمات کے بارے میں کیا بیان کرتی ہے۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

اعمال ۱۷:‏۳۱ کے پہلے حصے کو پڑھیں۔ اِس کے بعد کچھ یوں کہیں:‏ ”‏بہت سے لوگ عدالت کے دن کے بارے میں سوچ کر ہی ڈر جاتے ہیں۔کیا آپ بھی ایسا ہی محسوس کرتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل یہ تعلیم دیتی ہے کہ عدالت کا دن انسانوں کے لئے بہت سی برکات لائے گا۔ اِس سلسلے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے اِس مضمون کو پڑھیں۔“‏ صفحہ ۱۰ سے شروع ہونے والا مضمون نکال کر دکھائیں۔‏

مینارِنگہبانی مئی ۱

‏”‏آپ کے خیال میں کیا بائبل خدا کا کلام ہے یا محض انسانوں کی لکھی ہوئی ایک کتاب؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ آئیں دیکھیں کہ بائبل اِس سوال کا کیا جواب دیتی ہے۔ [‏۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱۶، ۱۷ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں ایسی معلومات پیش کی گئی ہیں جو بائبل کے بارے میں درست نظریہ قائم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏آج کے کٹھن دَور میں بیشتر لوگ کام کی کثرت کی وجہ سے تھکاوٹ اور دباؤ محسوس کرتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی ایسا محسوس کِیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ مہربانی سے واعظ ۴:‏۶ میں درج مشورت پر غور کریں۔ [‏پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بیان کِیا گیا ہے کہ ہم اپنی ملازمت، خاندانی ذمہ‌داریوں اور تفریح کو کیسے مناسب وقت دے سکتے ہیں۔ اِس میں ملازمت کی تلاش کرنے والے اشخاص کے لئے بھی اچھی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں