مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
آپ یہ جان کر خوش ہوں گے کہ اِس خدمتی سال کے دوران دسمبر میں مبشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی ہے۔ دسمبر ۲۰۰۸ کی نسبت دسمبر ۲۰۰۹ میں ۶۰ مبشروں کے اضافے کے ساتھ ۷ فیصد ترقی ہوئی ہے۔ ہماری دُعا ہے کہ آپ سب نہ صرف مُنادی کے کام میں بڑھچڑھ کر حصہ لیں بلکہ باقاعدگی کے ساتھ اِس کی رپورٹ بھی ڈالتے رہیں۔