یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏10 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از مئی ۱۰

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از مئی ۱۰
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از مئی ۱۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 5/‏10 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از مئی ۱۰

ہفتہ شروع از مئی ۱۰

گیت ۱۱۳

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۷ پ.‏ ۹-‏۱۵

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۲-‏سموئیل ۴-‏۸

نمبر ۱:‏ ۲-‏سموئیل ۶:‏۱-‏۱۳

نمبر ۲:‏ ویلن‌ٹائنز ڈے، مدرزڈے اور قومی تہواروں کی ابتدا کیسے ہوئی؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۸۱ پ.‏ ۵-‏ص.‏ ۱۸۲ پ.‏ ۵)‏

نمبر ۳:‏ لالچ بت‌پرستی کے برابر کیوں ہے؟ (‏افس ۵:‏۵‏)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۲۸

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ اپنے علاقے میں لوگوں کو عملی مدد پیش کریں۔ جولائی ۱، ۱۹۹۶ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۲۲ پیراگراف ۱۳، ۱۴ پر سامعین کے ساتھ بات‌چیت کریں۔ ایک ایسے مبشر کا انٹرویو لیں جو اِس وجہ سے سچائی میں آیا کیونکہ بہن‌بھائیوں نے اُس کی عملی مدد کی۔‏

۱۰ منٹ:‏ کنگڈم ہال کو صاف‌ستھرا رکھنے سے ہم یہوواہ خدا کی بڑائی کرتے ہیں۔ ایک بزرگ تقریر پیش کرے۔ یہوواہ خدا پاک ہے اِس لئے اُس کے خادموں کو بھی جسمانی طور پر پاک‌صاف ہونا چاہئے۔ (‏خر ۳۰:‏۱۷-‏۲۱؛ ۴۰:‏۳۰-‏۳۲)‏ جب ہم اپنی عبادت‌گاہ کو صاف‌ستھرا اور اچھی حالت میں رکھتے ہیں تو اِس سے یہوواہ خدا کی تمجید ہوتی ہے۔ (‏۱-‏پطر ۲:‏۱۲‏)‏ ایک بھائی کا انٹرویو لیں جو کنگڈم ہال کی صفائی اور مرمت وغیرہ کا انتظام کرتا ہے۔ ایک مقامی تجربہ یاپھر کسی کتاب یا رسالے میں سے کوئی تجربہ بیان کریں جس سے ظاہر ہو کہ کنگڈم ہال کو اچھی حالت میں دیکھ کر آس‌پڑوس کے لوگوں نے یہوواہ کے گواہوں کی تعریف کی۔ سب مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ کنگڈم ہال کی صفائی اور مرمت وغیرہ کے کام میں بھرپور حصہ لیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏خوشخبری کی مُنادی ضرور ہوگی!‏“‏ سوال‌وجواب کی صورت میں بات‌چیت۔‏

گیت ۴۱

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں