یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏10 ص.‏ 8
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 2/‏10 ص.‏ 8

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی فروری ۱

‏”‏شراب کے استعمال کے بارے میں مختلف مذہبی نظریات پائے جاتے ہیں۔ آپ کے خیال میں خدا ایسے شخص کے بارے میں کیسا محسوس کرتا ہے جو شراب پیتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل بیان کرتی ہے کہ ایک دفعہ یسوع مسیح نے معجزانہ طور پر پانی کو مے میں بدل دیا۔ مگر دیکھیں خدا کا کلام امثال ۲۳:‏۲۰ میں کیا بیان کرتا ہے۔ [‏آیت کے پہلے حصے کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں شراب کے متعلق بائبل کے متوازن نظریے کو بیان کِیا گیا ہے۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏یقیناً ہر خاندان کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آپ کے خیال میں وہ کہاں سے قابلِ‌بھروسا اور عملی راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔ اِس کے بعد زبور ۳۲:‏۸ کو پڑھیں۔]‏ جاگو!‏ کے اِس خاص شمارے میں بائبل کے بہت سے ایسے اصول پیش کئے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے خاندانوں کی مدد ہوگی۔“‏

مینارِنگہبانی مارچ ۱

‏”‏بہتیرے لوگ یہ اُمید رکھتے ہیں کہ وہ مرنے کے بعد آسمان پر جائیں گے۔ کیا آپ بھی ایسا ہی سوچتے ہیں۔ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ زبور ۳۷:‏۲۹ راستباز لوگوں کی اکثریت کو ملنے والے اجر کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ اِس بات کو سمجھنے میں ہماری مدد کرتا ہے کہ بائبل کے مطابق کون لوگ آسمان پر جائیں گے اور وہ وہاں کیا کریں گے۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏آجکل خاندانوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔ اِس سلسلے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بہتیرے لوگ بائبل میں پائی جانے والی عملی مشورت سے واقف نہیں ہیں۔ اِس کی ایک مثال پر غور کریں۔ [‏رسالے میں درج ایک صحیفے کو پڑھیں۔]‏ جاگو!‏ کا یہ خاص شمارہ بیان کرتا ہے کہ کیسے بائبل اصول خاندانوں کو مختلف مشکلات سے کامیابی کے ساتھ نپٹنے میں مدد دے سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں