مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اکتوبر کے مہینے میں ۵،۶۴۶ واپسی ملاقات کی گئیں۔ گزشتہ سال اِس مہینے کے دوران کی جانے والی واپسی ملاقاتوں کے مقابلے میں اِس سال ۷فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جب ہم واپسی ملاقاتیں کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں تو ہم بائبل کے مطالعوں کی تعداد میں بھی اضافے کی توقع رکھ سکتے ہیں۔
[صفحہ ۳-۶ پر چارٹ]
یہوواہ کے گواہوں کے خدمتی سال ۲۰۰۹ کی عالمی رپورٹ
(چھپے ہوئے صفحے کو دیکھیں)