یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏10 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از مارچ ۸

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از مارچ ۸
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از مارچ ۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 3/‏10 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از مارچ ۸

ہفتہ شروع از مارچ ۸

گیت ۲۸

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۵ پ.‏ ۱-‏۷

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۱-‏سموئیل ۱-‏۴

نمبر ۱:‏ ۱-‏سموئیل ۲:‏۱۸-‏۲۹

نمبر ۲:‏ کیا یسوع مسیح نے یہ تعلیم دی تھی کہ بعدازموت شریر عذاب کا تجربہ کریں گے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۷۴ پ.‏ ۵)‏

نمبر ۳:‏ پاک کلام بچوں کے لئے یہوواہ خدا کی محبت کو بیان کرتا ہے

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۲۹

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ کیا لوگ آپ کے بائبل پیغام کو سنیں گے؟ جنوری ۱۵، ۲۰۰۸ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۴، پیراگراف ۱، ۲ صفحہ ۸ پیراگراف ۱۹، ۲۰ پر مبنی تقریر۔ مواد پر بات‌چیت کرتے ہوئے یہ بتائیں کہ ہمیں بلند آواز میں بات کرنی چاہئے تاکہ لوگ ہمارے پیغام کو آسانی سے سن سکیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏خدا کی بیش‌قیمت بخشش کے لئے شکرگزاری ظاہر کریں۔‏‏“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔ پیراگراف ۳ پر بات کرنے کے بعد مسیح کی موت کی یادگاری کے خاص دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے سلسلے میں مُنادی کے لئے کئے جانے والے بندوبست کے بارے میں بتائیں۔ ایک امدادی پائنیر سے مظاہرہ کرائیں کہ وہ اِس دعوت‌نامے کو کیسے پیش کرے گا۔ اِس کے بعد یہ پوچھیں کہ اُس نے امدادی پائنیر خدمت کے لئے کیسے وقت نکالا اور اُسے اِس خدمت سے کیا فائدہ ہوا ہے۔‏

گیت ۳۳

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں