یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏08 ص.‏ 14
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
خدم 10/‏08 ص.‏ 14

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اکتوبر ۱

‏”‏بیشتر لوگ متی ۶:‏۹ میں درج یسوع مسیح کے الفاظ سے بخوبی واقف ہیں۔ [‏پڑھیں۔]‏ اِس کے باوجود، زیادہ‌تر لوگ خدا کے نزدیک جانا مشکل پاتے ہیں۔ آپ کے خیال میں ہم کیسے خدا کے نزدیک جا سکتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ ہمارے خالق کی بیشمار خوبیوں پر بات کرتا ہے۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہم خدا کو کیسے جان سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏آجکل کی تفریح ظاہر کرتی ہے کہ پُراسرار علوم میں لوگوں کی دلچسپی دن‌بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا روحوں سے رابطہ رکھنا اور جادوٹونے میں دلچسپی لینا خطرے سے خالی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ اِس کے بعد استثنا ۱۸:‏۱۰-‏۱۸ کو پڑھیں۔]‏ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ بائبل روحوں سے رابطہ رکھنے کے خطرات کے بارے میں کیا بیان کرتی ہے۔“‏ رسالہ کھول کر صفحہ ۱۰ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں۔‏

مینارِنگہبانی نومبر ۱

‏”‏بے‌یقینی کے اِس دَور میں لوگ اپنے مستقبل کے بارے میں جاننے کے لئے بے‌تاب ہیں۔ کیا چیز آپ کو مستقبل کے بارے میں پُراُمید رہنے میں مدد دے سکتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ مہربانی سے خدا کے کلام میں درج اِس وعدے پر غور کریں۔ [‏یسعیاہ۶۵:‏۱۷ کو پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ ایسی وجوہات پیش کرتا ہے جو ہمیں مستقبل کی بابت پُراُمید رہنے کی یقین‌دہانی کراتی ہیں۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏شادی‌شُدہ لوگ بہت زیادہ دباؤ کا شکار ہیں۔ بیشتر شادیاں طلاق کی وجہ سے ٹوٹ رہی ہیں۔ آپ کے خیال میں کیا بائبل کی اِس نصیحت پر عمل کرنا شادی کو کامیاب بنانے میں مدد دے سکتا ہے؟ [‏امثال ۱۲:‏۱۸ کو پڑھیں۔ پھر جواب دینے دیں۔]‏ اِس رسالے میں بہت سے ایسے بائبل اُصولوں کو زیرِبحث لایا گیا ہے جو شادی‌شُدہ لوگوں کو اپنے ازدواجی رشتے کو مضبوط رکھنے میں مدد دے سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں