یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏07 ص.‏ 6
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 5/‏07 ص.‏ 6

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی مئی ۱

‏”‏ایسا لگتا ہے کہ ظلم‌وتشدد کے واقعات روزمرّہ کا معمول بنتے جا رہے ہیں۔ [‏کوئی مقامی واقعہ یا رسالے میں سے کوئی مثال پیش کریں۔]‏ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ لوگ اتنے ظالم کیوں ہو گئے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل نے پہلے ہی سے ظلم میں اضافے کی بابت بتا دیا تھا۔ [‏۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱-‏۵ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ اس سوال کا جواب فراہم کرتا ہے کہ ’‏انسان کب تک ظلم کی چکی میں پستا رہے گا؟‘‏ “‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏آپ کے خیال میں آجکل نوجوانوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ امثال ۱۳:‏۲۰ اچھے دوست بنانے کے سلسلے میں ایک مسئلے کو اُجاگر کرتی ہے۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ انٹرنیٹ کے ذریعے دوست تلاش کرنے کے خطرات بیان کرنے کے علاوہ یہ بھی بتاتا ہے کہ نوجوانوں کو اِن سے کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔“‏

مینارِنگہبانی جون ۱

‏”‏ہم ہر روز بُرے کام کرنے والے لوگوں کے بارے میں خبریں سنتے ہیں۔ [‏کسی حالیہ مقامی واقعہ کا ذکر کریں۔]‏ کیا آپ نے کبھی کسی ایسی اندیکھی شریر قوت کے بارے میں سوچا ہے جو لوگوں کو شرارت کرنے پر اُکساتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر مکاشفہ ۱۲:‏۱۲ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ وضاحت کرتا ہے کہ ہم کیسے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏کیا آپ نے کبھی غور کِیا ہے کہ خود کو مسیحی کہنے والے بیشتر لوگ یسوع کی تعلیمات پر نہیں چلتے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ مثال کے طور پر، بہتیرے یوحنا ۱۳:‏۳۵ میں درج یسوع کے الفاظ پر عمل نہیں کرتے۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ مضمون اُس فرق کا جائزہ لیتا ہے جو یسوع کی تعلیم اور مسیحی ہونے کا دعویٰ کرنے والے لوگوں کے نظریے کے درمیان پایا جاتا ہے۔“‏ صفحہ ۲۲ سے شروع ہونے والے مضمون کو نمایاں کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں