یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏10 ص.‏ 4
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 7/‏10 ص.‏ 4

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی جولائی ۱

‏”‏آجکل چرچ نے گُناہ کے بارے میں تعلیم دینا چھوڑ دیا ہے۔ بہت سے لوگ گُناہ کو گُناہ نہیں سمجھتے۔ اِس سلسلے میں آپ کی رائے کیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر رومیوں ۵:‏۱۲ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ بائبل گُناہ کے متعلق کیا تعلیم دیتی ہے۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏چرچوں میں اکثر بپتسمے، شادی اور جنازے کے لئے چندہ وصول کِیا جاتا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ ذرا اِن ہدایات پر غور کریں جو یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کو دیں۔ [‏متی ۱۰:‏۷، ۸ ب کو پڑھیں۔]‏ یہ مضمون واضح کرتا ہے کہ خدا کا کلام اِن خدمات کے لئے چندے وصول کرنے کے بارے میں کیا بیان کرتا ہے۔“‏ صفحہ ۲۲ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں۔‏

مینارِنگہبانی اگست ۱

‏”‏بہت سے لوگ قادرِمطلق کو محض خدا کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بائبل ہمیں خدا کا نام بتاتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں اور پھر یسعیاہ ۴۲:‏۸ الف کو پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ بائبل کے بعض ترجموں میں سے خدا کا نام کیوں نکال دیا گیا ہے۔ نیز، خدا کو اُس کے نام سے جاننے میں کیا کچھ شامل ہے۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏بہت سے لوگ سگریٹ‌نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں مگر اُنہیں ایسا کرنا مشکل لگتا ہے۔ کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو سگریٹ‌نوشی کی عادت کو ترک کرنا چاہتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بعض لوگ دوستوں اور خاندان کی مدد سے اپنی اِس عادت کو چھوڑنے کے قابل ہوئے ہیں۔ [‏واعظ ۴:‏۱۲ کے پہلے حصے کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں چند ایسی تجاویز دی گئی ہیں جو سگریٹ‌نوشی چھوڑنے میں مدد کر سکتی ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں