یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏05 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
خدم 1/‏05 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی جنوری ۱۵

‏”‏ہم سب اپنے اور اپنے بچوں کیلئے اچھی زندگی کے خواہشمند ہیں۔ لیکن بہتیرے لوگ خود کو بے‌بس محسوس کرتے ہیں۔ آپکے خیال میں کیا ہمیں اپنے مستقبل پر اختیار حاصل ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ بائبل سے واضح کرتا ہے کہ ہم بے‌بس نہیں بلکہ ہمارے مستقبل کا انحصار جوکچھ ہم اب کرتے ہیں اُس پر ہے۔“‏ پڑھیں استثنا ۳۰:‏۱۹۔‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏ایک اندازے کے مطابق ہر چار میں سے ایک شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی ذہنی بیماری کا شکار ہوتا ہے۔ ہم میں سے بہتیرے لوگ کسی نہ کسی بیمار شخص سے واقف ہیں۔ [‏مضمون نکال کر دکھائیں۔]‏ یہ مضمون مفید مشورے پیش کرتا ہے کہ جب ہمارا کوئی عزیز ایسی حالت میں ہو تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی فروری ۱

‏”‏کیا یہ دُکھ کی بات نہیں کہ بہتیرے لوگ آجکل ظلم اور تشدد کی وجہ سے پریشان ہیں؟ [‏کسی حالیہ مقامی واقعہ کا ذکر کریں اور جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ انسانی زندگی کی بابت خدا کے خیالات کی بابت بیان کرتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ وضاحت کرتا ہے کہ وہ ہمیں ان مشکلات سے بچانے کیلئے کیا کریگا۔“‏ پڑھیں زبور ۷۲:‏۱۲-‏۱۴‏۔‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏ہر دَور میں انسان کو اچھے دوست کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن کیا آپ نے غور کِیا ہے کہ آجکل اچھے تعلقات رکھنا کتنا مشکل ہے۔ [‏جواب دینے دیں اور پھر امثال ۱۸:‏۱۴ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ اچھے تعلقات بنانے اور دوستی قائم رکھنے پر بات کرتا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں