یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏02 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
خدم 8/‏02 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مِینارِنگہبانی اگست ۱۵

‏”‏آپکے خیال میں اعلیٰ درجے کی وفاداری کیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ مضمون سچے خدا کیلئے وفاداری پر زور دیتا ہے۔ [‏صفحہ ۵ پر توجہ دلائیں اور ۲-‏سموئیل ۲۲:‏۲۶ کو پڑھیں۔]‏ کیا آپ جانتے تھے کہ خدا سے وفاداری لوگوں کو دوسروں کیساتھ غیرمشفقانہ طریقے سے پیش آنے سے باز رہنے میں مدد دیگی؟ مجھے یقین ہے کہ آپ اسکی بابت پڑھ کر محظوظ ہونگے۔“‏

جاگو!‏ اگست ۲۲

‏”‏کیا آپ کبھی اس سلسلے میں پریشان ہوئے ہیں کہ انسانوں کی طرف سے پھیلنے والی آلودگی کا مسئلہ قابو سے باہر کیوں ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اس مسئلے کی بنیادی وجہ چیزوں کا ضیاع ہے۔ یسوع نے اپنے پیروکاروں کو کچھ بھی ضائع نہ کرنے کی تعلیم دی تھی۔ [‏یوحنا ۶:‏۱۲ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ کیسے بائبل اُصولوں کا اطلاق کرنا خاندانوں کو اس میلان سے باز رکھے گا کہ بیکار ہے پھینک دو۔“‏

مِینارِنگہبانی ستمبر ۱

‏”‏کیا آپ نے غور کِیا ہے کہ بیشتر ممالک میں پڑوسی ایک دوسرے سے اُس طرح واقف نہیں جیسا اُنہیں ہونا چاہئے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یسوع نے ایک اُصول بیان کِیا جو اچھا پڑوسی بننے کی کُنجی ہے۔ [‏متی ۷:‏۱۲ پڑھیں۔]‏ یہ مضامین بیان کرتے ہیں کہ ہم کیسے اچھے پڑوسی بن سکتے اور دوسروں کی بھی ایسا کرنے کیلئے حوصلہ‌افزائی کر سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ ستمبر ۸

‏”‏آجکل بہتیرے لوگوں کے لئے زندگی بے‌یقینی کا شکار ہے۔ [‏واعظ ۹:‏۱۱ پڑھیں۔]‏ قابلِ‌بھروسا راہنمائی کہاں سے حاصل ہو سکتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بعض علم‌اُلاعداد [‏کسی فرد کی زندگی پر اعداد کے اثرات]‏ کی طرف رُجوع کرتے ہیں۔ کیا مستقبل کی بابت جاننے کا ذریعہ یہی ہے؟ آپ مستقبل کی بابت قابلِ‌بھروسا معلومات کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟ جاگو!‏ اسکا جواب دیتا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں