یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏03 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 8/‏03 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اگست ۱۵

‏”‏بیشتر لوگ اپنی نیکنامی کی بڑی قدر کرتے ہیں۔ بعض تو یہ بھی سوچتے ہیں کہ اُنکی موت کے بعد کیا لوگ اُنہیں یاد رکھینگے۔ کیا آپ نے کبھی اسکی بابت سوچا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر واعظ ۷:‏۱ پڑھیں۔]‏ مینارِنگہبانی بیان کرتا ہے کہ ہم انسان اور خدا کی نظر میں کیسے نیکنام بن سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ اگست ۲۲

‏”‏اگر آپ یا آپ کے خاندان کے کسی رُکن کو کبھی ڈرایا دھمکایا گیا ہے تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ کتنا پریشان‌کُن ہو سکتا ہے۔ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اویک!‏ کا یہ شمارہ دھمکیوں کا سامنا کرنے والوں کیلئے عملی تجاویز فراہم کرتا ہے۔ یہ ایک ایسے وقت کے سلسلے میں خدا کے وعدے پر بھی توجہ دلاتا ہے جب زندگی ایسے مسائل سے پاک ہوگی۔“‏ پڑھیں میکاہ ۴:‏۴۔‏

مینارِنگہبانی ستمبر ۱

‏”‏بہتیروں کے خیال میں نوعِ‌انسان کے مختلف مذاہب دراصل ایک ہی منزل کو جانے والے مختلف راستے ہیں۔ بعض یہ مانتے ہیں کہ سچا مذہب صرف ایک ہی ہے۔ کیا آپ نے کبھی اس پر غور کِیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ اس سوال پر روشنی ڈالنے والی ایک قدیم تمثیل کا جائزہ پیش کرتا ہے۔“‏ متی ۱۳:‏۲۴-‏۳۰ کے نمایاں نکات پیش کریں۔‏

جاگو!‏ ستمبر ۸

‏”‏آجکل نت‌نئے فیشن لوگوں کی زندگی پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ بعض محسوس کرتے ہیں کہ آجکل لباس اور وضع‌قطع پر بہت زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ آپکا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اویک!‏ فیشن کی بابت کیا متوازن نظریہ پیش کرتا ہے۔“‏ پڑھیں کلسیوں ۳:‏۱۲‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں