یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏02 ص.‏ 10
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
خدم 3/‏02 ص.‏ 10

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مِینارِنگہبانی مارچ ۱۵

‏”‏کیا آپ اس بات سے متفق ہیں کہ ایک راست حکومت اس زمین کو زندگی گزارنے کیلئے ایک بہتر جگہ بنا دیگی؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ براہِ‌مہربانی بائبل کے وعدے پر غور کریں۔ [‏پڑھیں زبور ۳۷:‏۱۱‏۔]‏ ہم ایسے امن سے لطف‌اندوز ہو سکتے ہیں جو ایک ایسے مثالی پیشوا کے تحت حقیقت بنیگا جسکا ذکر ان مضامین میں کِیا گیا ہے۔“‏

جاگو!‏ مارچ ۲۲

‏”‏زلزلے بہت سے جانی‌ومالی نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ بچنے والے اکثر بے‌گھر اور بے‌سہارا ہو جاتے ہیں۔ اویک!‏ کا یہ شمارہ ظاہر کرتا ہے کہ متاثرین کیسے زلزلے کے مابعدی اثرات پر قابو پانے کے قابل ہوئے ہیں۔ یہ اس بات کی بھی وضاحت کرتا ہے کہ زلزلے کیسے بائبل کی ایک اہم پیشینگوئی کا حصہ ہیں۔“‏

مِینارِنگہبانی اپریل ۱

‏”‏مَیں بائبل میں سے آپکے سامنے ایک حوصلہ‌افزا خیال پیش کرنا چاہتا ہوں۔ [‏پڑھیں متی ۲۲:‏۳۷‏۔]‏ آپ کے خیال میں اسکا کیا مطلب ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اس مضمون پر غور کریں جسکا عنوان ہے، ’‏اپنے سارے دل اور ساری عقل سے خدا کے طالب ہوں۔‘‏ کیا سچے ایمان کا تعلق صرف دل سے ہے یا اس میں عقل کا بھی عمل‌دخل ہے؟ اس سوال کا جواب نہایت بصیرت‌بخش ہے۔“‏

جاگو!‏ اپریل ۸

‏”‏جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ آجکل خاندان چلانے کی ذمہ‌داری سنبھالنا کتنا کٹھن ہے اور ماں کے فرائض ادا کرنا نہایت محنت‌طلب ہے۔ اویک!‏ کے اس شمارے میں اس موضوع پر بڑی دلچسپ گفتگو کی گئی ہے کہ ’‏کیا ایک ماں ہونے کیلئے فوق‌الفطرت لیاقتیں درکار ہیں؟‘‏ مَیں آپکو یہ رسالہ پڑھنے کیلئے دینا چاہتا ہوں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں