یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏93 ص.‏ 2
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
خدم 9/‏93 ص.‏ 2

تھیوکریٹک خبریں

کمبوڈیا:‏ فروری ۸، ۱۹۹۳ کو ایک سرکاری دستاویز وصول کی گئی تھی جو ہمارے کام کیلئے ایک دفتر قائم کرنے کی اجازت دیتی ہے اور ملک میں مشنریوں کے آنے کیلئے راہ کھولتی ہے۔ ہم خوش ہیں کہ ۲۵ سالوں سے زیادہ عرصہ کے بعد، کمبوڈیا میں پھر سے کھلم‌کھلا خوشخبری کی منادی ہو رہی ہے۔‏

قبرص:‏ مارچ میں ۱،۴۶۲ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد کے علاوہ، برانچ نے گھنٹوں، واپسی ملاقاتوں، اور بائبل مطالعوں کی انتہائی تعدادوں کی رپورٹ دی۔‏

لائبیریا:‏ مارچ کے دوران بھائی سوسائٹی کے برانچ دفتر سے متصلہ قطعہ‌اراضی پر ”‏روشنی بردار“‏ ڈسٹرکٹ کنونشن منعقد کرانے کے قابل ہوئے تھے۔ انتہائی حاضری ۲،۷۱۱ تھی، اور ۷۸ کو بپتسمہ دیا گیا تھا۔‏

جاپان:‏ مارچ میں انکی پبلشروں کی نئی انتہائی تعداد ۱۷۷،۵۹۱ تھی۔‏

فلپائن:‏ مارچ میں پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد ۱۱۵،۰۴۴ کو پہنچ گئی تھی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں