تھیوکریٹک خبریں
قبرص: فروری میں ۱،۶۲۶ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی۔ اُن کے سپیشل اسمبلی ڈے کی حاضری ۲،۲۴۹ تھی۔
فلپائن: فروری میں ۱،۱۹،۵۴۹ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد نے رپورٹ دی۔
روانڈا: حال ہی میں، ”خدائی خوف“ ڈسٹرکٹ کنونشن ۶،۰۶۲ کی کُل حاضری کے ساتھ چھوٹے گروپوں کی صورت میں منعقد کی گئی اور ۱۷۸ نے بپتسمہ لیا۔