یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏93 ص.‏ 7
  • میموریل کی تیاری میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • میموریل کی تیاری میں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ملتا جلتا مواد
  • میموریل کیلئے تیاری کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • میموریل کی یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • میموریل یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • میموریل کیلئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
خدم 3/‏93 ص.‏ 7

میموریل کی تیاری میں

کیا ہر کسی کو، بشمول مقرر کے، تقریب کے صحیح وقت اور مقام کی بابت مطلع کر دیا گیا ہے؟ کیا مقرر کے پاس سواری ہے؟‏

کیا علامتی چیزیں حاصل کرنے کیلئے اور مناسب وقت پر انہیں صحیح جگہ پر رکھنے کیلئے قطعی انتظامات کر لئے گئے ہیں؟‏

کیا ایک صاف میزپوش اور گلاسوں اور پلیٹوں کی کافی تعداد کیساتھ میز کو وقت سے پہلے آراستہ کرنے کے انتظامات کر لئے گئے ہیں؟‏

وقت سے پہلے کنگڈم ہال کی صفائی کرنے کے لئے کیا انتظامات کئے گئے ہیں؟‏

کیا حاضرباشوں اور خدمتگاروں کو کام تفویض کر دئے گئے ہیں؟ کیا میموریل سے پہلے انکے ساتھ ایک میٹنگ کیلئے وقت مقرر کیا جا چکا ہے تاکہ ان کے فرائض کا اعادہ کرایا جائے؟ کب؟ یہ یقین کرنے کیلئے کس طریق‌کار پر عمل کیا جائے گا کہ علامتی چیزیں سب کو پیش کی جائیں؟‏

کیا عمررسیدہ اور معذور بھائیوں اور بہنوں کو مدد دینے کیلئے انتظامات مکمل ہیں؟ کیا کسی بھی ایسے ممسوح کو علامتی چیزیں پیش کرنے کیلئے انتظامات کر لئے گئے ہیں جو شاید صاحب‌فراش ہو اور کلیسیا کے ساتھ حاضر ہونے کے قابل نہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں