یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏95 ص.‏ 3
  • میموریل کیلئے تیاری کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • میموریل کیلئے تیاری کریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • ملتا جلتا مواد
  • میموریل کی تیاری میں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • میموریل کی یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • میموریل یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • میموریل کیلئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
خدم 4/‏95 ص.‏ 3

میموریل کیلئے تیاری کریں

کیا مقرر سمیت ہر ایک کو تقریب کے صحیح وقت اور مقام کی بابت مطلع کر دیا گیا ہے؟ کیا مقرر اس بات سے باخبر ہے کہ پروگرام کو ۴۵ منٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے؟‏

کیا علامات کا بندوبست کرنے کے لئے کسی کو تفویض کر دیا گیا ہے؟ (‏یکم فروری ۱۹۹۰ کے مینارِنگہبانی، صفحات ۱۷-‏۲۰ کو دیکھیں۔)‏ کیا ایک صاف ستھرے میزپوش اور گلاسوں اور پلیٹوں کی کافی تعداد کیساتھ میز کو تیار کرنے کیلئے انتظامات کر لئے گئے ہیں؟‏

کیا پہلے اور بعد میں کنگڈم ہال کو صاف کرنے کے منصوبے بنا لئے گئے ہیں؟ کیا حاضرباشوں اور خدمتگاروں کو تفویض کر دیا گیا ہے؟ کیا اُنکے فرائض پر بات‌چیت کرنے کیلئے اُنکے ساتھ ایک ملاقات کر لی گئی ہے؟ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کس طریقۂ‌کار پر عمل کِیا جائے گا کہ سب کو مؤثر طور پر علامات پیش کر دی گئی ہیں؟‏

کیا عمررسیدہ اور معذور بہنوں اور بھائیوں کو حاضر ہونے میں مدد دینے کیلئے انتظامات کر لئے گئے ہیں؟ اگر ممسوح اشخاص میں سے کوئی ایسے ہیں جو شاید صاحبِ‌فراش ہیں اور حاضر ہونے کے لائق نہیں تو کیا اُنکو علامات پیش کرنے کیلئے تیاریاں کر لی گئی ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں