یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع16 نمبر 4 ص.‏ 16
  • پاک کلام کی تعلیم

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پاک کلام کی تعلیم
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏
  • خدا کی بادشاہت کب آئے گی؟‏
  • خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2020
  • کیا کوئی ایسی حکومت ہے جو ہمیشہ قائم رہے اور پوری زمین پر حکمرانی کرے؟—‏پاک کلام میں اِس بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏
    مزید موضوعات
  • پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏
    خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
م‌ع16 نمبر 4 ص.‏ 16
آسمان پر موجود ایک تخت سے روشنی زمین پر پڑ رہی ہے۔‏

پاک کلام کی تعلیم

خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

لوگوں کا خیال:‏ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ خدا کی بادشاہت ہمارے دل میں ہے جبکہ کچھ کا خیال ہے کہ خدا کی بادشاہت تب آئے گی جب سب اِنسان مل کر زمین پر امن و اِتحاد قائم کر لیں گے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟‏

پاک کلام کا جواب

‏”‏آسمان کا خدا ایک سلطنت برپا کرے گا جو تاابد نیست نہ ہوگی“‏ اور وہ ”‏تمام [‏اِنسانی]‏ مملکتوں کو ٹکڑے ٹکڑے اور نیست کرے گی۔“‏ (‏دانی‌ایل 2:‏44‏)‏ خدا کی بادشاہت ایک حقیقی حکومت ہے۔‏

پاک کلام میں اَور کیا بتایا گیا ہے؟‏

  • خدا کی بادشاہت آسمان سے حکومت کرتی ہے۔—‏متی 10:‏7؛‏ لُوقا 10:‏9‏۔‏

  • خدا اپنی بادشاہت کے ذریعے آسمان اور زمین پر اپنی مرضی پوری کرتا ہے۔ —‏متی 6:‏10‏۔‏

خدا کی بادشاہت کب آئے گی؟‏

آپ کیا جواب دیں گے؟‏

  • کسی کو نہیں پتہ۔‏

  • بہت جلد۔‏

  • کبھی نہیں۔‏

پاک کلام کا جواب

‏”‏بادشاہت کی خوش‌خبری کی مُنادی ساری دُنیا میں کی جائے گی تاکہ سب قوموں کو گواہی ملے۔ پھر خاتمہ آئے گا۔“‏ (‏متی 24:‏14‏)‏ جب زیادہ‌تر لوگوں کو خوش‌خبری سنائی جا چُکی ہوگی تب خدا کی بادشاہت آئے گی اور اِس بُری دُنیا کو ختم کر دے گی۔‏

پاک کلام میں اَور کیا بتایا گیا ہے؟‏

  • کوئی بھی شخص یہ نہیں جانتا کہ خدا کی بادشاہت کس وقت آئے گی۔—‏متی 24:‏36‏۔‏

  • پاک کلام میں درج پیش‌گوئیوں سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کی بادشاہت بہت جلد آئے گی۔—‏متی 24:‏3،‏ 7،‏ 12‏۔‏

مزید معلومات کے لیے اِس کتاب کے باب نمبر 8 کو دیکھیں۔ (‏یہ کتاب یہوواہ کے گواہوں نے شائع کی ہے۔)‏

آپ اِسے اِس ویب‌سائٹ سے ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں:‏ www.jw.org

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں