یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع20 نمبر 2 ص.‏ 16
  • خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2020
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی بادشاہت کیا کچھ انجام دے گی؟‏
  • خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دینے کا کیا مطلب ہے؟‏
  • پاک کلام کی تعلیم
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
  • یسوع مسیح نے خدا کی بادشاہت کے متعلق کیا سکھایا؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • ‏”‏تیری بادشاہت آئے“‏—‏ایک ایسی دُعا جسے لاکھوں لوگ کرتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2020
  • پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2020
م‌ع20 نمبر 2 ص.‏ 16

خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

ایک آدمی سرکاری عمارت کے سامنے بینچ پر بیٹھ کر بائبل پڑھ رہا ہے۔‏

بہت سے لوگ خدا کی بادشاہت کے آنے کے لیے دُعا کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خدا کی بادشاہت کیا ہے اور یہ کیا کرے گی؟‏

غور کریں کہ پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا تعلیم دی گئی ہے:‏

  • خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

    یہ ایک آسمانی حکومت ہے جس کے بادشاہ یسوع مسیح ہیں۔—‏یسعیاہ 9:‏6، 7؛‏ متی 5:‏3؛‏ لُوقا 1:‏31-‏33‏۔‏

  • خدا کی بادشاہت کیا کچھ انجام دے گی؟‏

    یہ بُرائی کا خاتمہ کرے گی اور زمین پر لوگوں کو ابدی امن‌وسکون فراہم کرے گی۔—‏دانی‌ایل 2:‏44؛‏ متی 6:‏10‏۔‏

  • خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دینے کا کیا مطلب ہے؟‏

    اِس کا مطلب ہے کہ ہم اِس بادشاہت کی حمایت کریں اور اِس بات پر بھروسا کریں کہ صرف اِسی بادشاہت کے ذریعے زمین پر ویسے حالات قائم ہوں گے جیسے خدا چاہتا ہے۔—‏متی 6:‏33؛‏ 13:‏44‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں