یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 50
  • مَیں تیری خاطر جیتا ہوں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مَیں تیری خاطر جیتا ہوں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • نیا گیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • نیا گیت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • گیت گا کر یہوواہ کی تعریف کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • میرے ساتھ یاہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 50

گیت نمبر 50

مَیں تیری خاطر جیتا ہوں

‏(‏متی 22:‏37‏)‏

  1. 1.‏ میرا دل اب تیرا ہے

    تیرے پیار سے بھرا ہے

    گیت سنائیں لب میرے

    اَے رب، تیری عظمت کے

  2. 2.‏ میرے پیر اور میرے ہاتھ

    دیں ہمیشہ تیرا ساتھ

    تن من دَھن مَیں دیتا ہوں

    تیری خاطر جیتا ہوں

  3. 3.‏ کرتا ہوں مَیں تیرے نام

    زندگی کے کُل ایّام

    کروں تجھ کو خوش سدا

    یہ توفیق دے، اَے خدا

‏(‏زبور 40:‏8؛‏ یوح 8:‏29؛‏ 2-‏کُر 10:‏5 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں