یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 51
  • ہم نے خدا کے لیے زندگی وقف کی ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم نے خدا کے لیے زندگی وقف کی ہے
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • نوجوانوں سے یہوواہ کی گزارش
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • تب کیسا لگتا ہے؟‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • سچائی کو تھام لیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • سُن میری دُعا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 51

گیت نمبر 51

ہم نے خدا کے لیے زندگی وقف کی ہے

‏(‏متی 16:‏24‏)‏

  1. 1.‏ خدا ہم کو لایا اپنے بیٹے کے پاس

    اعزاز دیا ہم کو بڑا خاص

    اُس نے ہم کو روشنی دی

    کی ہماری رہبری

    ہم نے وعدہ کِیا یہ

    خدا کے ساتھ چلیں گے

    خدا کے لیے ہم نے وقف کی زندگی

    اب پیروی ہم کریں گے یسوع کی

  2. 2.‏ ہم آئندہ نہیں جئیں گے اپنے لیے

    خدا سے وفا ہم کریں گے

    ہے انمول خدا کی راہ

    چلیں گے اِس پہ سدا

    دیں گے دعوت دوسروں کو

    ہمارے سنگ چلیں وہ

    خدا کے لیے ہم نے وقف کی زندگی

    اب پیروی ہم کریں گے یسوع کی

‏(‏زبور 43:‏3؛‏ 107:‏22؛‏ یوح 6:‏44 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں