یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 49
  • یہوواہ کا دل شاد کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کا دل شاد کریں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کا دل شاد کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • تب کیسا لگتا ہے؟‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • کیا آپ کو معلوم ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • سبق 3
    آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 49

گیت نمبر 49

یہوواہ کا دل شاد کریں

‏(‏امثال 27:‏11‏)‏

  1. 1.‏ یہ وعدہ کرتے ہیں، خدا

    انجام ہم دیں گے کام تیرا

    ہم تیرا کہنا مانیں گے

    شاد تیرے دل کو کریں گے

  2. 2.‏ تیرا غلام ہے وفادار

    تُو دیتا اُس کو اِختیار

    کہ ہم کو وقت پر کھانا دے

    اور طاقت ہم کو یوں ملے

  3. 3.‏ خدایا، پاک روح عطا کر

    کہ چلیں ہم تیری راہ پر

    اور تیری مرضی پر چلیں

    یوں تیرا دل ہم شاد کریں

‏(‏متی 24:‏45-‏47؛‏ لُو 11:‏13؛‏ 22:‏42 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں