یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 28
  • نیا گیت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نیا گیت
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • نیا گیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • خوشی سے گیت گائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 28

گیت نمبر ۲۸

نیا گیت

‏(‏زبور ۹۸‏)‏

۱.‏ گا اِک نیا گیت، خدا کی حمد میں یہ گیت گا

اُس کے کام عظیم ہیں، یہ سب کو تُو بتا

وہ دیتا نجات، اُسی کی ہوتی جیت سدا

راستی اور انصاف سے عدالت وہ کرتا

تُو بھی گا، یہ نیا گیت سنا

راگ لگا، یہوواہ ہے بادشاہ

۲.‏ آ، ستائش کر، بلند کر تُو خدا کا نام

ہے یہوواہ حاکم، تُو حمد کر صبح‌وشام

مل کے گائیں ہم، للکاریں ہر سُو خوشی سے

اُس کی تُو ثنا کر، لگا سُر سازوں پہ

تُو بھی گا، یہ نیا گیت سنا

راگ لگا، یہوواہ ہے بادشاہ

۳.‏ حمد کرے ہر شے، خدا کی شان میں گیت گائے

ساگر شور مچائے، مخلوق سب للکارے

کوہ سے اُبھرے دُھن، دریا بجائیں تالیاں

کریں حمد خدا کی تمام دست‌کاریاں

تُو بھی گا، یہ نیا گیت سنا

راگ لگا، یہوواہ ہے بادشاہ

‏(‏زبور ۹۶:‏۱؛‏ ۱۴۹:‏۱؛‏ یسع ۴۲:‏۱۰ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں